پیرآباد پولیس نے دوران گشت قبرستان قصبہ کالونی میں کاروائی کر کے منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کیا